جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی خدمات، بنیادی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات اور وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کے علاج …



