جہلم: مرکزی علماء کونسل جہلم کے قائدین نے مریدکے موٹروے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں ایلیٹ فورس جہلم کے دو جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور شہدا کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی ہے۔ مرکزی علماء کونسل جہلم کی جانب سے جاری مشترکہ تعزیتی بیان میں



