(4 ستمبر 2026): فلم ’مرزاپور دی مووی‘ کو آج سینما گھروں میں نمائش کیلیے پیش کر دیا گیا جس پر مداحوں کی رائے بھی سامنے آگئی۔ تین سیزنز پر مشتمل مقبول ویب سیریز ’مرزاپور‘ کو آج ایک فلم کی شکل میں ریلیز کیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سامنے آنے والے ابتدائی ردعمل
مرزاپور دی مووی ریلیز، مداحوں نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا
RELATED ARTICLES



