سرحدیں زمین کو تو تقسیم کر سکتی ہیں مگر انسانی خوابوں کو نہیں جب غربت ،بے روزگاری ،جنگ سیاسی کشمکش اور بے یقینی جیسے مسائل دستک دیتے ہیں تو انسان فرارکے راستے تلاش کرتاہے پھر سمندر،خاردارباڑیں اور سرحدی چوکیاں اُس کے قدم روکنے میں ناکام رہتی ہیںشمالی افریقہ اورجنوبی یورپ کے درمیان موجود سیوتا کا شہر اسی تلخ حقیقت کی ایک مثال ہے جہاں جغرافیہ،سیاست. .. ۔
مراکش اورہسپانیہ میں مہاجرت کا مسئلہ
RELATED ARTICLES



