کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے عالمی ادارہ خوراک پاکستان کی نمائندہ انیتا ہرش نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں سکول کھانا پروگرام، غذائیت، سماجی تحفظ اور موسمیاتی لچک سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔