(24 نیوز) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ مذاکرات بارے اپوزیشن بہت سے حقائق سے پردہ پوشی کر رہی ہے، مذاکرات کو جان بوجھ کر نتیجہ خیز نہیں بننے دیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق معاملات کو بھی نظر انداز کیا گیا۔