اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ پینی وانگ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔
’’مذاکرات اور مثبت روابط کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھیں گے ‘‘نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ سے گفتگو
RELATED ARTICLES



