کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر داد خان اچکزئی اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری پر تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس مقدمے میں اصغر خان اچکزئی کو گرفتار کیا گیا ہے، اس …



