گوجرانوالہ (7 جولائی 2026): ظالم دادا نے مخالفین کو پھنسانے کے لیے اپنے کمسن پوتے کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے غلام فرید کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ واہنڈو میں 9 سالہ بچے شعیب کے اندھے قتل کا معمہ صرف 8 گھنٹے میں حل ہو گیا اور شعیب



