کوئٹہ(قدرت روزنامہ) محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان حکومت بلوچستان میں مالی سال 2024 سے 2026 کے دوران تقریباً 2 ارب 15 کروڑ روپے (2. 15 بلین) کے مبینہ غلط استعمال، خرد برد اور بے قاعدگیوں پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کوئٹہ کے اسسٹنٹ …



