اسلام آباد (27 اکتوبر 2026): اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے، جس کے تحت فیز ون کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے، سینئر پولیس افسران پر مشتمل پینلز امیدواروں کی جانچ پڑتال اور انٹرویوز مکمل کر رہے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق بھرتی کے عمل میں



