آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے سبب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے انتباہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، مری، گلیات، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا،. .. The post محکمہ موسمیت کی مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.
محکمہ موسمیت کی مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
RELATED ARTICLES



