اسلام آباد (قدرت روزنامہ): پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے اگلے چار دنوں کے دوران ملک کے کئی حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ زیادہ تر علاقوں میں خشک موسم متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک کمزور مغربی نظام منگل کی شام یا …
محکمہ موسمیات کی 11 نومبر سے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی
RELATED ARTICLES



