اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے متعدد علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے، جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بھی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کی ملک گیر موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



