اسلام آباد: بلوچستان گلگت بلتستان آزاد کشمیر بارش کی پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے بعد شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔ موسمی صورتحال کے پیش نظر ان علاقوں کے رہائشیوں کو موسم میں ممکنہ تبدیلی کے لیے
محکمہ موسمیات کی ملک کے کئی علاقوں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



