(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر کے موسم کی تازہ ترین صورتحال جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں پر اس وقت براعظمی ہوائیں اثر انداز ہیں، جس کے نتیجے میں بیشتر میدانی اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے نیا الرٹ جاری کردیا
RELATED ARTICLES



