کراچی: محکمہ ریونیو سندھ کے پراپرٹی ٹرانسفر سسٹم میں خرابی کے باعث شہری رُل گئے۔ محکمہ ریونیو کا جائیداد ٹرانسفر سسٹم 2 روز سے غیرفعال ہونے سے ہزاروں شہری جائیداد ٹرانسفر کرانے کےلئے پریشانی میں مبتلا ہو گئے۔ محکمہ ریونیو حکام کا کہنا ہے کہ آن لائن سسٹم میں خرابی سے چالان ڈاؤن لوڈ نہیں



