کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں محکمہ تعلیم کی طرف سے علمدار روڈ کے سرکاری تعلیمی اداروں کی آسامیاں ختم کرکے اسے دوسرے علاقوں میں منتقل کرنے کے عمل کو مخصوص علاقوں کے ساتھ زیادتی اور ظلم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک سازش کے تحت محکمہ میں نسلی، لسانی اور. ..



