مظفر آباد(سٹاف رپورٹر) آزاد کشمیر کے محکمہ انڈسٹریز میں اسسٹنٹ انجنئیر گریڈ اٹھارہ کی اہم پوسٹ پرخلاف میرٹ ڈپٹی رجسٹرارآف کمپنیز تعینات کیے جانے کا انکشاف، محکمہ انڈسٹریز کے ذمہ داران نے سینئر ز افسران کو نظر انداز کرکے خلاف میرٹ چارج جونئیر افسر کو دیدیا جبکہ اس آسامی پر تعیناتی کیلئے لا گریجویٹ ہونا



