ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی قدرت)نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ چنگیز حئی بلوچ نے کہا ہے کہ نصیرآباد ڈویژن، جسے بلوچستان کا “گرین بیلٹ” کہا جاتا ہے، شدید زرعی بحران سے دوچار ہے اور محکمہ ایریگیشن کی ناکامی کے باعث کاشتکاروں کو بروقت زرعی پانی فراہم نہیں کیا جا رہا، جس سے شالی (دھان). ..
محکمہ آبپاشی میں کرپشن کا بازار گرم؛ بااثر مافیا پانی چوری کرنے لگا، حکومت کی سرپرستی میں بلوچستان کا ‘گرین بیلٹ’ صحرا میں تبدیل ہورہا ہے ‘ نیشنل پارٹی
RELATED ARTICLES



