(24 نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اسلم نے انسٹاگرام پر اپنی ایک منفرد ڈانس ریل شیئر کر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی، جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
محمود اسلم کی ریل, سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
RELATED ARTICLES



