لاہور: محمد عباس کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پلیئنگ الیون سے باہر رکھنے کے فیصلے نے شائقین کرکٹ اور ماہرین کو حیران کر دیا۔ پہلے ٹیسٹ میں شاندار بولنگ کے باوجود ان کی عدم شمولیت پر مختلف سوالات اٹھائے جا رہے تھے، تاہم قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اس



