دی ہنڈریڈ لیگ میں فاسٹ بولر محمد عامر نے شاندار آخری اوور کرکے اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔ دی ہنڈریڈ لیگ میں ٹرینٹ راکٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سن رائزرز لیڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی، محمد عامر نے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ اینورن ڈونلڈ کی



