لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے انگلش کاؤنٹی ٹیم نوٹنگھم شائر کے ساتھ ایک مختصر معاہدہ کیا جس کے تحت وہ ویٹالٹی بلاسٹ کے بقیہ میچوں میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔