(24 ںیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) میں ایک نئے سفر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، جہاں انہیں قندھار واریئرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے۔