لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان جمعہ کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں موبائل فون کے فرانزک معائنے اور تجزیے کے لیے پیش ہوگئے، جو گزشتہ ماہ سے ادارے کی تحویل میں ہے۔