این سی سی آئی اے نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو دوسرا نوٹس جاری کرتے ہوئے جمعے کو طلب کرلیا ہے۔ نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کرکٹر محمد رضوان کو دوسرا نوٹس جاری کردیا اور انہیں جمعے کو وکیل کے ساتھ سہ پہر تین بجے طلب کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ محمد



