اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کو پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عسکری قیادت کی مؤثر سفارتکاری کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اسے ایک بڑی سفارتی کامیابی کہا ہے۔