(24نیوز)نیویارک میں وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں انسداد منشیات کے حوالے سے موثر کوآرڈینیشن پر اتفاق کیا گیا۔