اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی وزیر مملکت ڈین جاروس نے ملاقات کی، جس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی شریک تھے۔
محسن نقوی سے برطانوی وزیر مملکت کی ملاقات، پاکستان اور برطانیہ کا سیکیورٹی و امیگریشن تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



