بیسویں صدی میں جدید لب و لہجے کے جن غزل گو شعرا نے اردو شاعری کے قارئین کو معیار دیا اور ان کی نظر میں معتبر ٹھیرے، محسن احسان انہی میں سے ایک ہیں۔ آج محسن احسان کی برسی ہے۔ محسن احسان شاعر اور ادیب ہی نہیں بطور ماہرِ تعلیم بھی مشہور ہیں۔ انھوں نے