لاہور: محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں، اجلاس میں کمیٹی ممبران کے علاوہ محکمہ موسمیات کے نمائندگان بھی
محرم الحرام کے چاند کے حوالے سے اہم اپ ڈیٹ
RELATED ARTICLES



