واشنگٹن (5 اکتوبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نہیں جانتا کہ یہ مفید ہے یا نہیں لیکن میں روزانہ اسپرین کی ایک گولی لیتا ہوں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کے شہر وینڈیلیا میں مڈٹرم الیکشن کے سلسلے میں انتخابی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا



