اسلام آباد (رضوان عباسی) آزاد جموں و کشمیر کے مہاجرین کے سب سے اہم اور وسیع حلقے LA-1 جموں کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار اور پولنگ اسکیم نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ حلقہ جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کے تین بڑے صوبوں—پنجاب، سندھ اور بلوچستان—کے



