رپورٹ: راحت کاظمی حیدرآباد: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک نازک ترین سیاسی بحران سے گزر رہی ہے۔ جماعت کے اندر بڑھتے ہوئے اختلافات، گروہ بندی اور قیادت کی رسہ کشی نے لاکھوں مہاجر ووٹرز کو شدید مایوسی اور بے یقینی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایک جانب بہادرآباد کی قیادت اپنی The post متحدہ قومی موومنٹ اقتدار میں، مگر اختلافات عروج پر، مہاجر ووٹر سخت مایوسی کا شکار، عوام کا سوال: “آخر ہماری قیادت کون ہے؟” appeared first on Qaumi Akhbar.



