بغداد: عراق نے بھی اوپیک سے علیحدگی کا اشارہ دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پیداواری کوٹہ میں اضافہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بعد عراق نے بھی اوپیک سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا، حکام نے اوپیک سے مطالبہ کیا کہ تیل کی پیداوار کے کوٹے میں خاطر خواہ



