کوالالمپور: پاکستانی سکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے ملائیشیا جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں بھارتی حریف دیویانشی جین کو تین صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
ماہ نور علی کی بھارتی کھلاڑی کے خلاف شاندار فتح، سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
RELATED ARTICLES



