طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مِنی اسٹروک یا ٹرانزینٹ اسکیمک اٹیک (ٹی آئی اے) کو معمولی نہ سمجھا جائے کیونکہ یہ مکمل اسٹروک کی ابتدائی علامت ہو سکتا ہے۔ عام علامات میں چہرے کا ٹیڑھا ہونا، بازو کا مفلوج ہونا اور بولنے میں دشواری شامل ہیں۔ دیگر علامات میں نظر کی تبدیلی، چکر. .. The post ماہرین نے ’مِنی اسٹروک‘ کی عام علامات بتادیں appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



