سوات: سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر مالم جبہ اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا، جس میں سوات اور شانگلہ پولیس نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی ہدایات پر تھانہ مالم جبہ پولیس نے ایس ایچ او شریف اللہ خان. ..



