گزشتہ صدی کے ساٹھ کے عشرے میں لاہور سے ماہنامہ “اردو ڈائجسٹ” چھپنا شروع ہوا توجلد ہی اس نے ادب و صحافت کے میدان میں جہاں مقبولیت اور شرافت کے جھنڈے گاڑھ لئے وہاں اس نے ایک عہد ساز اور رُحجان ساز جریدے کا مقام بھی حاصل کر لیا۔
ماضی کے کچھ اخبارات و جرائد اور صحافیوں کا تذکرہ ….!
RELATED ARTICLES



