انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے انجریز کا شکار ہونے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے تیز ترین بولر کے طور پر اپنی شناخت بنائی۔ دو بار ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا



