جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر مارکو ینسن کے کیچ نے آسٹریلوی کرکٹر میٹ رینشا کی اننگ کا خاتمہ کردیا۔ ڈربن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں میزبان جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو باآسانی 67 رنز سے شکست دے دی، 298 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 41. 2 اوورز میں 230 رنز پر



