واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے معاملے پر بھارت کے مؤقف کی تائید سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کاحامل ملک ہے، اسکے ساتھ تعلقات رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کے ساتھ



