وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف ملکی ترقی اور خوشحالی کا عمل جاری ہے اور دوسری جانب احتجاج کے باعث برآمدات، درآمدات اور مینو فیکچرنگ … The post مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات کریں گے، وزیراعظم کی پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



