لاہور: معروف کرکٹ تجزیہ کار اور سینئر صحافی شاہد ہاشمی نے کہا ہے کہ مائیک ہیسن کو قومی ریڈ بال ٹیم کی کوچنگ دینا پی سی بی کی بڑی غلطی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام اسپورٹس روم میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار شاہد ہاشمی کا کہنا تھا کہ وائٹ بال



