پاکستان کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن آسٹریلیا کے خلاف اسپن وکٹ بنانے کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے لکھا کہ لوگ کہہ رہے ہیں پچز ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے نہیں بنائی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے، جنوبی افریقا اور نمیبیا



