(حافظ شہباز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف اہم ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا فیصلہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے 46 سالہ سابق کرکٹر مائیکل اسمتھ کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔