لاس ویگاس: پاپ موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس جیکسن نے کئی ماہ کی غیر حاضری کے بعد ایک اہم عوامی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے والد کی زندگی پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ کے حوالے سے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
مائیکل جیکسن کے بیٹے پرنس جیکسن طویل عرصے بعد منظرِ عام پر آگئے
RELATED ARTICLES



