ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے آغاز میں صرف تین روز باقی رہ گئے ہیں، تاہم ایونٹ میں شرکت کرنے والی پاکستان چیمپئنز کی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے این او سی جاری نہیں کیا گیا۔