80.7 F
Pakistan
Wednesday, April 29, 2026
HomeCrimeلکی مروت:نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار صدیق اللہ شہید ہو گیا

لکی مروت:نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار صدیق اللہ شہید ہو گیا

(24 نیوز)لکی مروت میں نامعلوم دہشت گردوں نے معوی جیل کے پولیس اہلکار صدیق اللہ کو شہید کر دیا، پولیس کے مطابق ان کی لاش لکی مروت کے علاقے احمد خیل کے قریب سے برآمد ہوئی، بتایا گیا ہے کہ صدیق اللہ کا تعلق عبدالخیل سے تھا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments